!! کیا آپ جانتے ہیں
جس زمین پر ہم رہتے ہیں وہ ایک عام آدمی کے مقابلے میں تیس ارب کھرب گنا بڑی ہے
Earth
جب کے ہمارا سورج ہماری زمین سے دس لاکھ گنا بڑا ہے
sun
نامی مشہور ستارہ ہے جو کے ہمارے سورج سے etacarine جس کے
مقابلے پچاس لاکھ گنا زیادہ بڑا ہے
Etacarine
اس کے بعد ایک ایسے ستارے کا نمبر آتا ہے جو کے ہمارے سورج سے تیس

ہے Betelgeuse کروڑ گنا بڑا ہے جس کا نام
Betelgeuse
VY Canis Majoris اور پھر ایک ایسا ستارہ آتا ہے جس کا تو کیا ہی کہنا
یہ ستارہ ہمارے سورج سے ایک ارب گنا بڑا ہے

vy canis majoris
milky way کیا آپ کو معلوم ہے کے جس کہکشاں میں ہم رہتے ہیں اس کا نام
ہے اور ہماری صرف ایک کہکشاں میں سورج جیسے 300 سے زائد سورج موجود ہیں اور یہ کہکشاں اتنی بڑی ہے کے اگر ہم کسی ایسی چیز میں سوار ہوں جو کے ایک سیکنڈ میں تین لاکھ فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہو تو اس کو بھی ہماری کہکشاں کو پار کرتے کرتے ایک لاکھ سال لگ جائینگے

اس سے اندازہ ہوا کے ہماری کہکشاں کتنی بڑی ہے مگر نہیں ہم آپ کو پڑوسی andromeda کہکشاں کی طرف لے جاتے ہیں جس کا نام
galaxy m81 ہے جو کے ہماری کہکشاں سی دوگنی ہے لیکن یی تو کچھ نہیں
نامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے ساٹھ گنا بڑی ہے

Galaxy M81
جب کے Galaxy IC1011 نامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے چھ سو گنا بڑی ہے
اس سے خدا کی بڑائی کا اندازہ لگائیں ابھی سلسلہ ختم نہیں ہوا جیسے ستاروں سے کہکشاھیں بنتی ہیں اسی طرح کہکشاہوں سے کلسٹر بنتے ہیں اور جس کلسٹر میں ہماری کہکشاں ہے اس کا نام virgo cluster ہے .
اور صرف اس ایک کلسٹر میں 47 ہزار کہکشاھیں ہیں اور معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا کلسٹر بھی آپس میں مل کر سپر کلسٹر بناتے ہیں اور جس سپر کلسٹر میں ہم رہتے ہیں اس کا نام لوکل سپر کلسٹر ہے اور اس سپر کلسٹر میں 100 کے قریب کلسٹرز ہیں اور اس سپر کلسٹر جیسے کم و بیش ایک کروڑ سپر کلسٹر ہیں

Virgo Cluster

No comments:
Post a Comment