 |
شاہد آفریدی گورنر سندھ خود واضح کر دیا
|
گزشتہ روز شاہد آفریدی کے کزن جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر غلطی سی ان کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد پیش کر
.د. جس پر بعد میں انہو نے ٹویٹ کیا کے میں نے غلطی سے شاہد کا نام لے لیا وہ کوئی اور شاہد ہیں
شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان مے کہا ہے کے وہ فلحال سیاست مے آنے کا کوئی ارادہ نہی رکھتے .اور انہو نے یہ بھی کہا کے میں اپنی فاؤنڈیشن سے لوگو کی خدمات کر رہا ہوں جو میرے لئے کافی ہے
No comments:
Post a Comment