کیا آپ اپنی رنگت سدھارنے کی سوچ رہے ہیں
ہماری بتائی گئی باتوں پر عمل کریں انشاللہ کچھ ہی دنوں میں فرق محسوس کرینگے
زعفران ، لیموں اور روغن زیتون کا آمیزہ تیار کر لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے اس آمیزے کو چہرے پر ہلکے سی مساج کریں دن با دن چہرے کی رنگت پر فرق پڑتا جائیگا اور کچھ ہی دن میں آپ چہرے میں فرق محسوس کرینگے
No comments:
Post a Comment