![]() |
حضرت موسیٰ کا الله سے سوال پر الله کا بہترین جواب |
ایک دفعہ حضرت موسیٰ نے الله سی پوچھا کے یا الله جب کوئی بندہ گناہ کرتا ہے تو عذاب بھی اسی بندے پر ہونا چاہیے جب کے تو عذاب پوری قوم پر نازل کرتا ہے . تو اس پر الله نے اس کو کوئی جواب نہ دیا
تھوڑی در بعد حضرت موسیٰ ایک جگہ پر تشریف فرما تھے کے اتنے میں ایک چیونٹی نے ان کے پاؤں پر کاٹا. حضرت موسیٰ کو غصہ آیا اور اٹھ کر تمام چونٹیوں کو مار ڈالا .
پھر الله نے موسیٰ سے پوچھا اب بتا تجھے کاٹا تو ایک چونٹی نے تھا مگر تو نے تمام چونٹیوں کو مار دیا . تب حضرت موسیٰ کو سمجھ آیا کے واقعی الله جو کرتا ہے اس مے کچھ راز ضرور ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment