Tuesday, January 24, 2017

Tips For White Skin


How To Get a Fair Skin
here we have some tips for a special glory and beautiful white skin all you need is to just follow our easy steps !!!

1.Take a ripe tomato
, mash it and add a few drops of lemon juice to it. Apply it and watch your skin tone lighten gradually

2.
apply a mixture of milk powder, papaya, honey and milk to your face.
If you are doin this you will feel a great change in your skin tone in a week.

Monday, January 23, 2017

How To Earn Money Online

Make Money Online using following steps   
Earning Money Online is a common method today.Everyone is making good money using internet.Today am gonna show you how to earn money online without investment.
The most common method of earning is youtube.where you can make a channel and start earnings.The thing you need is traffic and all your earnings depends on traffic.Attract more people so that your earnings will increse when they will see google ads on your video.
google adsense makes you able to make alot of money online usin blog or website.you put google ads on your blog or website and google pay for that.
Another Great way of Earning good Money online is blogging or website.If you have a website or blog with a huge traffic you can earn alot of money by applying to google adsense by placing google ads on your blog/website.

Freelancer is a chance for telented people to earn from.Freelancer is a site where you can earn huge amount of money. If you are a graphic designer, logo designer, good at photoshop and other many things taht you are good at go to freelancer.com to start earning.

Affiliate program is another great and simplest way of earning.All you need is just have a website or a facebook page having more Traffic that attracts the people towards your blog or page. Go to the major sites such as amazon, daraz.pk, and hostgator. sign up and put their ads on your blog/page. If people buy something from them they will give commision to you.


Best Urdu Jokes Ever


                        اردو کے بہترین لطیفے

                                    شادی 


                     زہر 

Famous pakistani chai wala arshad khan say Bye Fashion World


The famous pakistani social media star Arshad Khan who got success over night was made an album with famous model Muskaan past month from which their parents got angry on Arshad Khan and after that Arshad khan promise them that he will never come back to fashion world


Friday, January 20, 2017

top three fastest bowlers of the world


           #1. Shoaib Akhtar – 161.3 km/h



 Shoib akhter is a pakistani fast bowler and has holded the record of fastest bowler in the world
his fastest bowl is against england in 2002.
               #2. Bret Lee – 161.1 km/h

  Brett lee is the Aussies fastest bowler and has holded the record of second fastest bowler of the world.
His fastest bowl is against new zealand in 2005.


           #3. Shaun Tait – 161.1 km/h

Shaun Tait is another brilliant bowler of Aussies cricket.His career was very short but was very interesting and amazing.His fastest Bowl is against new zealand in 2010.

Thursday, January 19, 2017

Make Body in a few Days

if you are trying to make a handsome body then just follow our given steps


  1. Monitor calories. ...
  2. Eat a well-balanced diet. ...
  3. Go for lean protein sources. ...
  4. Make half of your meals a fruit or vegetable. ...
  5. Make your grain choices whole grain. ...
  6. Limit junk foods and processed foods. ...
  7. Drink adequate amounts of water. ...
  8. Take a vitamin and mineral supplements.

Wednesday, January 18, 2017

How to Earn From Blogger

بلاگر سے پیسے کمائیں

کیا آپ بھی ان لوگو میں سے ہیں جو انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں تو پھر آپ سہی جگا پر آے ہیں 

دوستو آج کل انٹرنیٹ پر آن لائن ایرننگ کا چرچا  خوب زور و شور سے شروع ہے ان میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور آسان کام آن لائن بلاگگنگ ہے جس کے ذریے آپ اچھی خاصی رقم آن لائن کما سکتے ہیں 

اگر آپ اچھا لکھتے ہیں

 اگر آپ اچھا لکھ سکتے ہیں تو بلاگر آپ کے لئے ایک بہترین موقع ہے جس سے آپ آن لائن کما سکتے ہیں اپنے بلاگ کو خوبصورت کریں تا کہ آپ کے بلاگ کی ٹریفک زیادہ سے زیادہ ہو اور بوہت سے لوگ آپ کے بلاگ کو وزٹ کریں اس سی گوگل آپ کو اپنے بلاگ پر اشتہارات لگانے کو کہے گا جس سی وو آپ کو ایک بوہت بڑی رقم دے گا 

رنگت گوری کرنے کا آزمودہ اور آسان طریقہ

                              


کیا آپ اپنی رنگت سدھارنے کی سوچ رہے ہیں

ہماری بتائی گئی باتوں پر عمل کریں انشاللہ کچھ ہی دنوں میں فرق محسوس کرینگے


زعفران ، لیموں اور روغن زیتون کا آمیزہ تیار کر لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے اس آمیزے کو چہرے پر ہلکے سی مساج کریں دن با دن چہرے کی رنگت پر فرق پڑتا جائیگا اور کچھ ہی دن میں آپ چہرے میں فرق محسوس کرینگے 

Tuesday, January 17, 2017

قائنات کے حوالے سے ایک دلچسپ معلومات

                          !! کیا آپ جانتے ہیں 

جس زمین پر ہم رہتے ہیں وہ  ایک عام آدمی کے مقابلے میں تیس ارب کھرب گنا بڑی ہے 

Earth

               جب کے ہمارا سورج ہماری زمین سے دس لاکھ گنا بڑا ہے 
sun
 نامی مشہور ستارہ ہے جو کے ہمارے سورج سے etacarine جس کے  
مقابلے   پچاس لاکھ گنا زیادہ بڑا ہے
  

    Etacarine

اس کے بعد ایک ایسے  ستارے کا نمبر آتا ہے جو کے ہمارے سورج سے تیس     

ہے  Betelgeuse  کروڑ گنا بڑا ہے جس کا نام
Betelgeuse 
VY Canis Majoris اور پھر ایک ایسا ستارہ آتا ہے جس کا تو کیا ہی کہنا 
یہ ستارہ ہمارے سورج سے ایک ارب گنا بڑا ہے 



vy canis majoris
milky way کیا آپ کو معلوم ہے کے جس کہکشاں میں ہم رہتے ہیں اس کا نام  
ہے اور ہماری صرف ایک کہکشاں میں سورج جیسے 300 سے زائد سورج موجود ہیں اور یہ کہکشاں اتنی بڑی ہے کے اگر ہم کسی ایسی چیز میں سوار ہوں جو کے ایک سیکنڈ میں تین لاکھ فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہو تو اس کو بھی ہماری کہکشاں کو پار کرتے کرتے ایک لاکھ سال لگ جائینگے
اس سے اندازہ ہوا کے ہماری کہکشاں کتنی بڑی ہے مگر نہیں ہم آپ کو پڑوسی andromeda کہکشاں کی طرف لے جاتے ہیں  جس کا نام

galaxy m81 ہے جو کے ہماری کہکشاں سی دوگنی ہے لیکن یی تو کچھ نہیں 
نامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے ساٹھ گنا بڑی ہے 


Galaxy M81
                                                                                                           
 جب کے Galaxy IC1011  نامی کہکشاں ہماری کہکشاں سے چھ سو گنا بڑی ہے
اس سے خدا کی بڑائی کا اندازہ لگائیں ابھی سلسلہ ختم نہیں ہوا جیسے ستاروں سے کہکشاھیں بنتی ہیں اسی طرح کہکشاہوں سے کلسٹر بنتے ہیں اور جس کلسٹر میں ہماری کہکشاں ہے اس کا نام virgo cluster ہے .

Virgo Cluster

اور صرف  اس ایک کلسٹر میں 47  ہزار کہکشاھیں ہیں اور معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا کلسٹر بھی آپس میں مل کر سپر کلسٹر بناتے ہیں اور جس سپر کلسٹر میں ہم رہتے ہیں اس کا نام لوکل سپر کلسٹر ہے اور اس سپر کلسٹر میں 100  کے قریب کلسٹرز ہیں اور اس سپر کلسٹر جیسے کم و بیش ایک کروڑ سپر کلسٹر ہیں 

فرعون میں ایسی کیا خوبیاں تھیں جن کی بنا پر الله نے اسے مہلت دی


ایک دفعہ حضرت موسیٰ نے الله سے سوال پوچھا کے یا رب فرعون خدائی کا دعوا کررہا ہے  اگر تو چاہےتو اسے غرق کر دے مگر تو اسے غرق کیوں نہیں کر دیتا

                                                                           اس پر الله نے جواب دیا
اے موسیٰ '' فرعون خدائی کا دعوا ضرور کر رہا ہے مگر فرعون میں کچھ ایسی خوبیاں ہیں جو کے مجھے بہت پسند ہیں اور جب تک یہ خوبیاں اس میں موجود ہیں میں اسے غرق نہیں کر سکتا
      اس پر حضرت موسیٰ نے الله سے پوچھا کے یا رب فرعون میں ایسی کونسی  
    خوبیاں ہیں جن کی وجہ سے تو اسے غرق نہیں کر رہا

                                                                    تو اس پر الله نے فرمایا
                              فرعون اتنی بادشاہی میں شراب نہیں پیتا
                                 فرعون ناچ گانے کی محفل نہیں سجاتا 
              اپنی حاجت پوری کرنے کیلئے گھر سے دور جاتا ہے 
                     رات کو جلدی سوتا ہے اور صبح جلدی اٹھتا ہے 

چند خاص نبیوں کی عمریں

چند خاص نبیوں کی عمریں 


Monday, January 16, 2017

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کے لئے بہت بڑی خبر آ گئی

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کے لئے بہت بڑی خبر آ گئی 

ملک کے مایا ناز بلے باز شاہد آفریدی جو کے سبھی کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں پچھلے کہی عرصے سی قومی ٹیم میں نظر نہیں آے دورہ آسٹریلیا کے لئے ان کا نام لیا جا رہا ہے .
اپنے پچھلے بیان میں انہوں نے کہا تھا کے ٹیم کو جب بھی میری ضرورت پڑے تو میں حاضر ہوں 

خبردار اگر آپ فلیگیل گولی استعمال کر رہے ہیں تو یہ خبر پڑھیے

خبردار اگر آپ فلیگیل گولی استعمال کر رہے ہیں تو یہ خبر پڑھیے 

روزنامہ خبروں کے مطابق فلیگیل گولی جو کے پیٹ کے لئے استمال ہوتی ہیں .جن میں زہریلا کیمیکل غلطی سے مل گیا ہے اور جو کے انسان کے لئے بہت   نقصان دہ ہے جو جو افراد استمعال کر چکے ہیں زیادہ تر بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں آپ سب بھی اس کے استمعال سی گریز کریں    

حضرت موسیٰ کا الله سے سوال پر الله کا بہترین جواب

حضرت موسیٰ کا الله سے سوال پر الله کا بہترین جواب 



ایک دفعہ حضرت موسیٰ نے الله سی پوچھا کے یا الله جب کوئی بندہ گناہ کرتا ہے تو عذاب بھی اسی بندے پر ہونا چاہیے جب کے تو عذاب پوری قوم پر نازل کرتا ہے . تو اس پر الله نے اس کو کوئی جواب نہ دیا
تھوڑی در بعد حضرت موسیٰ ایک جگہ پر تشریف فرما تھے کے اتنے میں ایک چیونٹی نے ان کے پاؤں پر کاٹا. حضرت موسیٰ کو غصہ آیا اور اٹھ کر تمام چونٹیوں کو مار ڈالا .
پھر الله نے موسیٰ سے  پوچھا اب بتا تجھے کاٹا تو ایک چونٹی نے تھا مگر تو نے تمام چونٹیوں کو مار دیا . تب حضرت موسیٰ کو سمجھ آیا کے واقعی الله جو کرتا ہے اس مے کچھ راز ضرور ہوتا ہے 

Sunday, January 15, 2017

دنگل اور سلطان کی ٹکّر

دنگل اور سلطان کی ٹکّر 

گزشتہ سال ریلیز ہونے والی سلمان اور عامر کی فلموں نئی بالی ووڈ باکس آفس پر راج کیا . اس دوڑ میں عامر کی فلم دنگل نئی سلطان کو شکست سی دو چار کیا
باکس آفس کے مطابق دنگل نے 686کا بزنیسس کیا جب کے سلمان کی فلم سلطان نے580 کا بزنسس کیا  

برمودہ ٹرینگل کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آ گئی

برمودہ ٹرینگل کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آ گئی

برمودہ تکون جو کے بحیرہ اوکیانوس میں واقعہ ہے جہاں سے آج تک کوئی بحری جہاز اور ہوائی جہاز نہی گزر سکا اور اگر گزرا بھی ہے تو یا تو غائب ہو گیا یا تو پھر سمندر نگھل گیا
ایک تحکیک کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کے برمودہ تکون مے کچھ ایسی طاقت ہے جو کے اپنے اوپر سے کسی کو گزرتا نہی چھوڑتی . بہت سے لوگو کا یہ کہنا ہے کے اس مے دججال کا ٹھکانا ہے







ائیفون نے ایسا ماڈل پیش کر دیا دیکھنے والے حیران رہ گئے

ائیفون  نے ایسا ماڈل پیش کر دیا دیکھنے والے حیران رہ گئے

ایپل کمپنی کے مطابق ایک ایسے موبائل کی ایجاد جس پر پوری دنیا حیران ہے. یہ ایک ایسا موبائل ہے جو کے
تمام دوسرے موبائل سے مختلف اور عجیب ہے . جس کی باڈی ٹرانسپرنٹ ہے اور بلکل ایک شیشے کی طرح ہے. یہ واقعی ایک عجوبہ ہے .  

عامرخان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیا

عامرخان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیا 

بالی ووڈ کے مشور اداکار عامر خان کی چند نئی تصاویر جو کے ان کے صاحبزادے کے ساتھ لی گئی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو چکی ہیں جن مے ان کے صاحبزادے ان سے عمر مے بڑھے لگ رہے ہیں 

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

وہ ہو گیا جو سوچا نہ تھا

میلبورن پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی گیند بازوں نیں نہایت عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے بلے بازوں کو ٢٢٠ رنز پر اوٹ کر دیا ٢٢٠ رنز کے تعقب میں پاکستان بغیر کسی وکٹ کے نقصان پے ٥٥ رنز بنا لئے 

Saturday, January 14, 2017

شاہد آفریدی گورنر سندھ خود واضح کر دیا


 گزشتہ روز شاہد آفریدی کے کزن جاوید آفریدی نے ٹویٹر پر غلطی سی ان کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد پیش کر

.د. جس پر بعد میں انہو نے ٹویٹ کیا کے میں نے غلطی سے شاہد کا نام لے لیا وہ کوئی اور شاہد ہیں

شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان مے کہا ہے کے وہ فلحال سیاست مے آنے کا کوئی ارادہ نہی رکھتے .اور انہو نے یہ بھی کہا کے میں اپنی فاؤنڈیشن سے لوگو کی خدمات کر رہا ہوں جو میرے لئے کافی ہے  


 فرعون کی ایک ایسی حقیقت جس کے بارے میں اپ  سب کو شاید ہی پتا ہو 


  1. یک تحکیک کے مطابق ہر سال فرعون کے جسم پر نیا گوشت ابھرتا ہے جس کو ختم کرنے کے لئے اس پر چوہے چھوڑے جاتے ہیں  تا ک گوشت کو دوبارہ سے ختم کر سکیں